ادا شناس
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - اشارے یا عندیے کو سمجھنے والا، آثار سے صورت حال پرکھنے والا؛ غمزگی یا ناز معشوقانہ کو پہچاننے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - اشارے یا عندیے کو سمجھنے والا، آثار سے صورت حال پرکھنے والا؛ غمزگی یا ناز معشوقانہ کو پہچاننے والا۔